🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 206
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: نَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ الْمُسْتَوْرِدُ الْفِهْرِيُّ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ - وَذَكَرَ قُرَيْشًا - فَقَالَ: إِنَّ فِيهِمْ لَخِصَالًا أَرْبَعَةً: إِنَّهُمْ أَصْلَحُ النَّاسِ عِنْدَ فِتْنَةٍ، وَأَسْرَعُهُمْ إِفَاقَةً بَعْدَ مُصِيبَةٍ، وَأَوْشَكُهُمْ كَرَّةً بَعْدَ فَرَّةٍ، وَخَيْرُهُمْ لِمِسْكِينٍ وَيَتِيمٍ، وَأَمْنَعُهُمْ مِنْ ظُلْمِ الْمُلُوكِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ اللَّيْثِ إِلَّا ابْنُ وَهْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ .
سیدنا مستورد فہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو — قریش کا تذکرہ کرتے ہوئے — یہ فرماتے سنا: ”بلاشبہ ان میں چار خصلتیں ایسی ہیں کہ وہ فتنہ و فساد کے وقت لوگوں میں سب سے زیادہ بہتر ثابت ہونے والے ہیں، مصیبت کے بعد سب سے جلد سنبھل جانے والے ہیں، (جنگی پینترے کے طور پر) پیچھے ہٹنے کے بعد سب سے جلدی پلٹ کر حملہ کرنے والے ہیں اور مسکین و یتیم کے حق میں سب سے بہتر ہیں، نیز وہ بادشاہوں کے ظلم کو سب سے زیادہ روکنے والے ہیں۔““
اس حدیث کو لیث رحمہ اللہ سے صرف ابن وہب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور عبد الملک بن شعیب بن لیث رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 206]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أحمد بن محمد بن رشدين وهو ضعيف وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 26» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2898، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18307، والبزار فى «مسنده» برقم: 3463، والطبراني فى «الكبير» برقم: 718، 719، 736، 737، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2677، 8668»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أحمد بن محمد بن رشدين

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 206 in Urdu