الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2174
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ يُونُسَ بْنِ مِهْرَانَ الزَّيَّاتُ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا وُهَيْبٌ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ وَقَدْ صَلَّى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا؟ فَيُصَلِّيَ مَعَهُ. لَمْ يُدْخِلْ بَيْنَ وُهَيْبٍ وَسُلَيْمَانَ الْأَسْوَدِ I " خَالِدًا الْحَذَّاءَ I " أَحَدٌ مِمَّنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ وُهَيْبٍ إِلَّا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھ لینے کے بعد ایک آدمی آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا کوئی شخص نہیں جو اس پر صدقہ کرے کہ اس کے ساتھ نماز پڑھ لے؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وہیب اور سلیمان اسود کے درمیان خالد حذاء کا واسطہ اس حدیث کو وہیب سے روایت کرنے والوں میں سے صرف احمد بن اسحاق حضرمی نے ذکر کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2174]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وہیب اور سلیمان اسود کے درمیان خالد حذاء کا واسطہ اس حدیث کو وہیب سے روایت کرنے والوں میں سے صرف احمد بن اسحاق حضرمی نے ذکر کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2174]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 364، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1632، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2397، 2398، 2399، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 763، وأبو داود فى «سننه» برقم: 574، والترمذي فى «جامعه» برقم: 220، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1408، 1409، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5086، 5091، 5092، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11175، 11584، 11792، 11987، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1057، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 936، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7172، 37332، والطبراني فى «الصغير» برقم: 606، 665»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2174 in Urdu