🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2191
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو يُوسُفَ الْقُلُوسِيُّ قَالَ: نَا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مَعْرُوفِ بْنِ خَرَّبُوذَ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَامِرٍ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَا تَزُولُ قَدَمَا عَبْدٍ حَتَّى يُسْأَلَ عَنْ أَرْبَعَةٍ: عَنْ جَسَدِهِ فِيمَا أَبْلَاهُ، وَعُمْرِهِ فِيمَا أَفْنَاهُ، وَمَالِهِ مِنْ أَيْنَ اكْتَسَبَهُ وَفِيمَا أَنْفَقَهُ، وَعَنْ حُبِّ أَهْلِ الْبَيْتِ I ". فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، فَمَا عَلَامَةُ حُبِّكُمْ؟ فَضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَى مَنْكِبِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندے کے قدم (قیامت کے دن) اس وقت تک اپنی جگہ سے نہیں ہٹیں گے جب تک اس سے چار چیزوں کے بارے میں پوچھ نہ لیا جائے: اس کے جسم کے بارے میں کہ اسے کس کام میں گھلایا، اس کی عمر کے بارے میں کہ اسے کہاں صرف کیا، اس کے مال کے بارے میں کہ اسے کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، اور اہلِ بیت کی محبت کے بارے میں۔“ تو عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ (اہلِ بیت) کی محبت کی علامت کیا ہے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دستِ مبارک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے کندھے پر مارا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2191]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناد الطبراني الحارث بن محمد الكوفي ويقال له المعكوف قال صاحب الميزان أتى بخبر باطل وباقيهم ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 346» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2417، والدارمي فى «مسنده» برقم: 554، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7434»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه الحارث بن محمد الكوفي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2191 in Urdu