الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2249
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوَارِبِيُّ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ: نَا عَمِّي عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، الرَّجُلُ يَكُونُ حَامِيَةَ الْقَوْمِ وَيَدْفَعُ عَنْ أَصْحَابِهِ، أَيَكُونُ نَصِيبُهُ مِثْلَ نَصِيبِ غَيْرِهِ؟ قَالَ: ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ، وَهَلْ تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ إِلَّا بِضُعَفَائِكُمْ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ I ".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ایک آدمی قوم کا محافظ ہوتا ہے اور اپنے ساتھیوں کا دفاع کرتا ہے، کیا اس کا حصہ بھی دوسروں کے حصے کے برابر ہوگا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیری ماں تجھے گم پائے! تمہیں رزق اور نصرت تو تمہارے کمزوروں ہی کے طفیل ملتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف عبدالحمید بن جعفر نے روایت کیا ہے، اور معلی بن عبدالرحمن اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2249]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف عبدالحمید بن جعفر نے روایت کیا ہے، اور معلی بن عبدالرحمن اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2249]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2896، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3178 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4372، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6480، 13027، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1511، والبزار فى «مسنده» برقم: 1159، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9691، والطبراني فى «الصغير» برقم: 123، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4148»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2249 in Urdu