الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2263
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ذَكْوَانَ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا عُزِّيَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَلَى ابْنَتِهِ رُقَيَّةَ امْرَأَةِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: الْحَمْدُ لِلهِ دَفْنُ الْبَنَاتِ مِنَ الْمَكْرُمَاتِ. لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ ذَكْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا، جو سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی اہلیہ تھیں، کی وفات پر تعزیت کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا شکر ہے، بیٹیوں کو دفن کرنا بھی باعثِ عزت و شرف باتوں میں سے ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں عبداللہ بن ذکوان دمشقی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2263]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں عبداللہ بن ذکوان دمشقی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2263]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عثمان بن عطاء الخراساني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 11» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12035»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12035»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عثمان بن عطاء الخراساني
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2263 in Urdu