🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 253
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَ: نَا شِهَابُ بْنُ خِرَاشٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ جَبَلَةَ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ صَامَ الْأَرْبِعَاءَ وَالْخَمِيسَ وَالْجُمُعَةَ، بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ، يُرَى ظَاهِرُهُ مِنْ بَاطِنِهِ، وَبَاطِنُهُ مِنْ ظَاهِرِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ جَبَلَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: شِهَابُ بْنُ خِرَاشٍ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بدھ، جمعرات اور جمعہ کے دن کا روزہ رکھا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک ایسا گھر بنائے گا جس کا بیرونی حصہ اندر سے اور اندرونی حصہ باہر سے دیکھا جا سکے گا۔“
میمون بن مہران رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف صالح بن جبلہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت کرنے میں شہاب بن خراش رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 253]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه صالح بن جبلة ضعفه الأزدي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 198» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه صالح بن جبلة ضعفه الأزدي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 253 in Urdu