🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 272
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي الْعَتَّابِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نَافِعٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ فَصَاعِدًا إِلَّا وَهُوَ يَأْتِي مَغْلُولٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، عَافَاهُ اللهُ بِمَا شَاءَ، أَوْ عَاقَبَهُ بِمَا شَاءَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی شخص دس یا اس سے زائد افراد کا امیر ہو گا، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے ہاتھ گردن کے ساتھ بیڑیوں میں جکڑے ہوں گے؛ پھر اللہ تعالیٰ اپنی مشیت کے مطابق چاہے تو اسے معاف فرما دے، یا چاہے تو اسے سزا دے دے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 272]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7101، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2557، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5428، 20271، 20272، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9703، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6570، 6614، 6629، والبزار فى «مسنده» برقم: 7825، 8217، 8492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33221، 33223، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6225»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 272 in Urdu