🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 283
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّمَا خُلِقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ ضِلَعٍ أَعْوَجَ، فَلَنْ تُصَاحِبَهَا إِلَّا وَفِيهِ عِوَجٌ، فَإِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهَا كَسَرْتَهَا، وَكَسْرُكَ لَهَا طَلَاقُهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْهَادِ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت کی تخلیق ایک ٹیڑھی پسلی سے ہوئی ہے، تم اس کے ساتھ جب بھی رفاقت نبھاؤ گے تو اس میں کجی (ٹیڑھ پن) موجود ہوگی، پس اگر تم نے اسے سیدھا کرنے کی کوشش کی تو اسے توڑ دو گے، اور اس کا توڑنا اسے طلاق دینا ہے۔“
ان دو حدیثوں کو مسلم بن ولید بن رباح رحمہ اللہ سے یزید بن عبداللہ بن الہاد رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 283]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3331، 5184، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1468، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4179، 4180، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9095، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1188، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2268، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14840، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9655، 9929، 10593، 11010، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1202، والبزار فى «مسنده» برقم: 7750، 7908، 8369، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19617، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 565، 3966، 9081»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 283 in Urdu