🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 295
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَ: نَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُزَ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ .
عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " يُصَلِّي حَتَّى تَكَادَ تَفَطَّرُ رِجْلَاهُ، ثُمَّ ثَقُلَ بَعْدَ ذَلِكَ، وَكَانَ يُصَلِّي قَاعِدًا، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَخْتِمَ السُّورَةَ قَامَ فَأَتَمَّهَا، ثُمَّ رَكَعَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُزَ إِلَّا رِشْدِينُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (نفل) نماز پڑھتے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک پھٹنے کے قریب ہو جاتے تھے، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک بھاری ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے، چنانچہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورت ختم کرنے کا ارادہ فرماتے تو کھڑے ہو جاتے اور اسے مکمل کرتے، پھر رکوع فرماتے۔“
اس حدیث کو عبداللہ بن یزید بن ہرمز رحمہ اللہ سے صرف رشدین رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت کرنے میں زہیر بن عباد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 295]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4837، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2820، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4697، 13399، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25484، والطبراني فى «الصغير» برقم: 190، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3810»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 295 in Urdu