🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 303
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي أُمُّ أَبِي أُمُّ عَبْدِ اللهِ بِنْتُ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبِي حَمْزَةَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، يَقُولُ:
سَأَلْتُ أَبِي عَبْدَ اللهِ بْنَ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ : أَيُّ شَيْءٍ تَذْكُرُ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: إِذْ أَذْكُرُ أَنَّهُ I " أَخَذَنِي وَأَنَا خُمَاسِيٌّ أَوْ سُدَاسِيٌّ، فَأَجْلَسَنِي فِي حِجْرِهِ، وَمَسَحَ رَأْسِي بِيَدِهِ، وَدَعَا لِي وَلِوَلَدِي مِنْ بَعْدِي بِالْبَرَكَةِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُوسَى بْنُ عَوْنٍ .
حمزہ بن عبد اللہ بن عتبہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سیدنا عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ”آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کون سی بات یاد ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”مجھے یاد ہے کہ انہوں نے مجھے اس وقت (اپنے پاس) لیا جبکہ میں پانچ یا چھ برس کا تھا، پھر مجھے اپنی گود میں بٹھایا، اپنے دستِ مبارک سے میرے سر پر مسح کیا اور میرے لیے اور میرے بعد میری اولاد کے لیے برکت کی دعا فرمائی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عبد اللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور موسیٰ بن عون رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 303]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 399» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5162»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه من لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 303 in Urdu