🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7. مَنِ اسْمُهُ أَنَسٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام انس ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3037
حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ أَبُو عَقِيلٍ الْخَوْلَانِيُّ قَالَ: نَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ رَجُلٍ يَكُونُ فِي قَوْمٍ يَعْمَلُ بِالْمَعَاصِي هُمْ أَكْثَرُ مِنْهُ، وَأَعَزُّ، ثُمَّ يُدَاهِنُوا فِي شَأْنِهِ، إِلَّا عَاقَبَهُمُ اللهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ إِلَّا ثُمَامَةُ بْنُ عُقْبَةَ، وَلَا عَنْ ثُمَامَةَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص کسی ایسی قوم میں ہو جہاں وہ گناہوں کے کام کرتا ہو جبکہ وہ لوگ تعداد میں اس سے زیادہ اور اس سے زیادہ صاحبِ قوت ہوں، پھر وہ اس کے معاملے میں مداہنت (چشم پوشی اور سمجھوتہ) سے کام لیں، تو اللہ تعالیٰ ان سب کو سزا میں مبتلا کر دیتا ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حارث بن سوید سے صرف ثمامہ بن عقبہ نے، اور ثمامہ سے صرف عبدالعزیز بن عبید اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3037]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10512»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3037 in Urdu