الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3326
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدِينِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأُوَيْسِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ صَخْرٍ الْأَيْلِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ غَضًّا كَمَا أُنْزِلَ فَلْيَقْرَأْهُ عَلَى قِرَاءَةِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْأُوَيْسِيُّ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْأُوَيْسِيُّ .
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے یہ بات خوش کرے کہ وہ قرآن کو اسی تازگی کے ساتھ پڑھے جیسے وہ نازل کیا گیا تھا تو وہ اسے ابن ام عبد (سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کی قراءت کے مطابق پڑھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں اویسی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3326]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں اویسی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3326]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2913، والبزار فى «مسنده» برقم: 1404»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3326 in Urdu