الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3346
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْهَرَوِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: نَا عُمَرُ كِسْرَى ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: أَمَا إِنَّهُ نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ أَمَانَانِ، أَمَّا أَحَدُهُمَا فَقَدْ مَضَى وَهُوَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَمَّا الْآخَرُ: فَهُوَ الِاسْتِغْفَارُ.
لَمْ يُسْنِدْ عُمَرُ كِسْرَى حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَا رَوَاهُ إِلَّا ابْنُ عُلَيَّةَ .
لَمْ يُسْنِدْ عُمَرُ كِسْرَى حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَا رَوَاهُ إِلَّا ابْنُ عُلَيَّةَ .
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سنو! آسمان سے دو امان اترے تھے، ان میں سے ایک تو گزر چکا اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، اور دوسرا استغفار ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمر کسریٰ نے اس کے سوا کوئی حدیث مسنداً روایت نہیں کی، اور اسے ابن علیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3346]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمر کسریٰ نے اس کے سوا کوئی حدیث مسنداً روایت نہیں کی، اور اسے ابن علیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3346]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3346 in Urdu