🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 335
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ قَالَ: نَا أَشْهَبُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَنَّ أَيُّوبَ بْنَ مُوسَى ، حَدَّثَهُ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا أَتَى مُحَسِّرًا، حَرَّكَ رَاحِلَتَهُ، وَقَالَ: عَلَيْكُمْ بِحَصَى الْخَذْفِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَشْهَبُ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب وادیِ محسر میں پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اونٹنی کی رفتار تیز کر دی اور فرمایا: «عَلَيْكُمْ بِحَصَى الْخَذْفِ» ”تم (رمی کے لیے) چھوٹی کنکریاں استعمال کیا کرو۔“
ایوب بن موسی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں اشہب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 335]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه ابن لهيعة وهو حسن الحديث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 257» »

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 335 in Urdu