الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3352
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ: نَا مُحَمَّدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدٍ الْعَمِّيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ مَشَى فِي حَاجَةِ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ كَتَبَ اللهُ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا سَبْعِينَ حَسَنَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا زَيْدٌ ، وَلَا عَنْ زَيْدٍ إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا زَيْدٌ ، وَلَا عَنْ زَيْدٍ إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی کسی ضرورت کے لیے چلا، اللہ تعالیٰ اس کے ہر قدم کے بدلے جو وہ اٹھاتا ہے، اس کے لیے ستر نیکیاں لکھ دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن سے زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زید سے ان کے بیٹے کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں محمد بن بحر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3352]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الرحيم بن زيد العمي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 191» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2789، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 978»
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2789، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 978»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الرحيم بن زيد العمي متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3352 in Urdu