الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3363
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ حَاجِبٍ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ: نَا أَبُو صَالِحٍ الْفَرَّاءُ قَالَ: نَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ : يَا رَسُولَ اللهِ أَخْرُجُ مَعَكَ إِلَى الْغَزْوِ؟ قَالَ: يَا أُمَّ سَلَمَةَ ، إِنَّهُ لَمْ يُكْتَبْ عَلَى النِّسَاءِ الْجِهَادُ قَالَتْ: أُدَاوِي الْجَرْحَى وَأُعَالِجُ الْعِيرَ وَأَسْقِي الْمَاءَ؟ قَالَ: I " فَنَعَمْ إِذًا.
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَبُو إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو صَالِحٍ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَبُو إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو صَالِحٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا میں آپ کے ساتھ جہاد میں نکلوں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام سلمہ! عورتوں پر جہاد فرض نہیں کیا گیا۔“ انہوں نے عرض کیا: ”میں زخمیوں کا علاج کروں گی، اونٹوں (قافلے کے سواری والے جانوروں) کی دیکھ بھال کروں گی اور پانی پلاؤں گی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تب تو ٹھیک ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام حسن بصری رحمہ اللہ سے عبد الرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبد الرحمن سے ابو اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو صالح اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3363]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1810، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7515، 8831، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2531، 4307، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1575، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17928، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3295، 3945، والبزار فى «مسنده» برقم: 6397، 6880، والطبراني فى «الكبير» برقم: 740، والطبراني فى «الصغير» برقم: 324، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6095»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3363 in Urdu