🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3366
وَبِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَهُوَ يَسِيرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ، فَنَفَرَتْ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا شَأْنُ رَاحِلَتِكَ نَفَرَتْ؟ قَالَ: إِنَّهَا سَمِعَتْ صَوْتَ رَجُلٍ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ، فَنَفَرَتْ لِذَلِكَ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر جا رہے تھے کہ وہ بدک گئی۔ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ کی سواری کو کیا ہوا کہ بدک گئی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے ایک ایسے آدمی کی آواز سنی ہے جسے اس کی قبر میں عذاب دیا جا رہا ہے، اسی وجہ سے یہ بدک گئی۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3366]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه جابر الجعفي وفيه كلام كثير وقد وثق «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 56» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه جابر الجعفي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3366 in Urdu