الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3369
وَبِهِ نَا جَابِرٌ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُجَاءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَمْثَالِ الْجِبَالِ مِنْ مَظَالِمِ النَّاسِ بَيْنَهُمْ وَحُقُوقِهِمْ، فَمَا يَزَالُ اللهُ يَقْضِيهَا حَتَّى لَا يَبْقَى مِنْهَا شَيْءٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا أَبُو حَمْزَةَ ، إِلَّا حَدِيثَ أَبِي حَازِمٍ ، فَإِنَّ شَيْبَانَ النَّحْوِيَّ شَارَكَهُ فِي رِوَايَتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا أَبُو حَمْزَةَ ، إِلَّا حَدِيثَ أَبِي حَازِمٍ ، فَإِنَّ شَيْبَانَ النَّحْوِيَّ شَارَكَهُ فِي رِوَايَتِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن لوگوں کے آپس کے مظالم اور حقوق پہاڑوں کی مانند (انبار کی صورت میں) لائے جائیں گے، پھر اللہ تعالیٰ برابر ان کا فیصلہ فرماتا رہے گا یہاں تک کہ ان میں سے کچھ بھی باقی نہ رہے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو جابر سے ابو حمزہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، سوائے ابو حازم کی حدیث کے، کیونکہ اس کی روایت میں شیبان نحوی ان کے شریک ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3369]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جابر بن يزيد الجعفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 354» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف جابر بن يزيد الجعفي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3369 in Urdu