الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 337
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَجَلِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي عُشَّانَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ شَنْفَا الْعَرْشِ، وَلَيْسَا بِمُعَلَّقَيْنِ، وَأَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا اسْتَقَرَّ أَهْلُ الْجَنَّةِ فِي الْجَنَّةِ، قَالَتِ الْجَنَّةُ: يَا رَبِّ، وَعَدْتَنِي أَنْ تُزَيِّنَنِي بِرُكْنَيْنِ مِنْ أَرْكَانِكَ قَالَ: أَوَلَمْ أُزَيِّنْكِ بِالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ إِلَّا حُمَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ إِلَّا حُمَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ .
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) عرش کے دو آویزے (کانوں کے زیور) ہیں، اور وہ (وہاں محض) لٹکے ہوئے نہیں ہیں۔“
اور بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اہل جنت، جنت میں مستقر ہو جائیں گے تو جنت عرض کرے گی: اے میرے رب! تو نے مجھ سے وعدہ فرمایا تھا کہ تو مجھے اپنے ارکان میں سے دو ارکان کے ذریعے زینت عطا فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا میں نے تجھے حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) کے ذریعے زینت نہیں بخشی؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں احادیث کو ابن لہیعہ رحمہ اللہ سے حمید بن علی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 337]

تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: من أباطيله يعني أحمد بن رشدين «لسان الميزان، ج 1، ص 594» »
«قال الهيثمي: فيه حميد بن علي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 184» »
«قال الهيثمي: فيه حميد بن علي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 184» »
الحكم على الحديث: باطل، من أباطيل أحمد بن رشدين
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 337 in Urdu