🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3373
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ، قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ رَاشِدٍ ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ الْبَيْتَ؟ قَالَ: I " بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے پوچھا گیا: ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کہاں پڑھی؟“ انھوں نے کہا: ”دونوں ستونوں کے درمیان۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3373]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 326»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3373 in Urdu