🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3385
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ صُدْرَانَ، قَالَ: نَا عَنْبَسَةُ بْنُ سَالِمٍ، صَاحِبُ الْأَلْوَاحِ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَمُّ بِعِمَامَةٍ سَوْدَاءَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا عَنْبَسَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ صُدْرَانَ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیاہ پگڑی باندھے ہوئے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیداللہ سے عنبسہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن صدران منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3385]
تخریج الحدیث: «قال ابن خراش: محمد بن صدران عنده مائة حديث مسندة غرائب «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 464» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2270»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3385 in Urdu