الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسین ہے۔
حدیث نمبر: 3498
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْكُمَيْتِ قَالَ: نَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْأَشْجَعِيُّ ، عَنْ هِلَالٍ أَبِي ضِيَاءٍ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُلُّ قَرْضٍ صَدَقَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الرَّبِيعِ ، إِلَّا هِلَالٌ أَبُو ضِيَاءٍ ، وَلَا عَنْ هِلَالٍ ، إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الرَّبِيعِ ، إِلَّا هِلَالٌ أَبُو ضِيَاءٍ ، وَلَا عَنْ هِلَالٍ ، إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر قرض صدقہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ربیع سے ہلال ابو ضیاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ ہلال سے جعفر بن میسرہ کے سوا کسی نے، اور اس میں غسان بن ربیع منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3498]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه جعفر بن ميسرة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 126» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 402»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 402»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف جعفر بن ميسرة
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3498 in Urdu