🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
52. مَنِ اسْمُهُ دَاوُدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام داود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3575
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ أَبُو الْفَوَارِسِ الْمَرْوَرُّوذِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ قَالَ: نَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَأَدَّى فِيهِ الْأَمَانَةَ - يَعْنِي: سَتَرَ مَا يَكُونُ عِنْدَ ذَلِكَ - كَانَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ، قَالَتْ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لِيَلِيَهُ مَنْ كَانَ أَعْلَمَ، فَإِنْ كَانَ لَا يَعْلَمُ فَرَجُلٌ مِمَّنْ تَرَوْنَ أَنَّ عِنْدَهُ وَرَعًا وَأَمَانَةً.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی میت کو غسل دیا اور اس میں امانت داری کا حق ادا کیا، یعنی غسل کے وقت جو کچھ (قابلِ ستر) ظاہر ہو اسے چھپائے رکھا، تو وہ اپنے گناہوں سے ایسے پاک ہو جاتا ہے جیسے اس دن جب اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: ”میت کے غسل کی ذمہ داری وہ شخص اٹھائے جو (اس کے احکام کو) زیادہ جاننے والا ہو، اور اگر وہ نہ جانتا ہو تو پھر ایسا آدمی ہو جس کے بارے میں تم سمجھتے ہو کہ اس میں تقویٰ اور امانت داری ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں سلام بن ابی مطیع منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الدال/حدیث: 3575]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: ولعل هذا الاضطراب من جابر والله أعلم «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 354» »
«قال ابن عدي: لا أعلم يرويه عن جابر غير سلام «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 321» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6757، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25521، 25549، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7545»

الحكم على الحديث: مضطرب، تفرد به سلام

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3575 in Urdu