🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
64. مَنِ اسْمُهُ سَلَمَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام سلمہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3640
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَصْحَابِهِ: أَيُّكُمْ أَصْبَحَ صَائِمًا؟ قَالَ أَبُو بَكْرٍ : أَنَا. قَالَ: I " أَيُّكُمْ عَادَ مَرِيضًا؟ I " قَالَ أَبُو بَكْرٍ : أَنَا، قَالَ I " أَيُّكُمْ شَيَّعَ جِنَازَةً؟ I " قَالَ أَبُو بَكْرٍ : أَنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " هَنِيئًا، مَنْ كَمُلَتْ لَهُ هَذِهِ بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ إِلَّا ابْنُهُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِيهِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے پوچھا: ”تم میں سے کس نے آج روزے کی حالت میں صبح کی؟“ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”میں نے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم میں سے کس نے آج کسی مریض کی عیادت کی؟“ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”میں نے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم میں سے کون آج کسی جنازے کے ساتھ گیا؟“ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”میں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مبارک ہو! جس شخص میں یہ سب خصلتیں جمع ہو جائیں، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو سلمہ بن کہیل رحمہ اللہ سے ان کے بیٹے یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان کے والد سے یہ روایت صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3640]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3640 in Urdu