الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
66. مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام سلیمان ہے۔
حدیث نمبر: 3657
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ فَرَاخِي الْفَرْغَانِيُّ قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ الْغُبَرِيُّ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا حَلَفَ بِالْأَمَانَةِ، فَقَالَ: أَلَسْتَ الَّذِي تَحْلِفُ بِالْأَمَانَةِ؟!.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عَبْدُ الْوَارِثِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عَبْدُ الْوَارِثِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو امانت کی قسم کھاتے ہوئے سنا تو فرمایا: ”کیا تم وہی نہیں ہو جو امانت کی قسم کھاتے ہو؟!“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس بن عبید رحمہ اللہ سے عبدالوارث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حفص بن عمر حوضی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3657]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس بن عبید رحمہ اللہ سے عبدالوارث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حفص بن عمر حوضی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3657]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط ورجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 178» »
الحكم على الحديث: رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3657 in Urdu