🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
78. مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عثمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3727
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الطَّلْحِيُّ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، بَلَغَنِي أَنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ؟ قَالَ: I " أَجَلْ قَالَ: فَإِنَّ عِنْدِي خَمْرًا لِيَتِيمٍ، فَأَمَرَ بِهَا، فَأُهْرِيقَتْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ شراب حرام کر دی گئی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں (درست ہے)۔“ اس نے کہا: ”میرے پاس ایک یتیم کی شراب موجود ہے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق حکم دیا اور وہ بہا دی گئی۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3727]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3727 in Urdu