الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عثمان ہے۔
حدیث نمبر: 3729
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الطَّلْحِيُّ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ قَائِمٌ عَلَى صَخْرَةٍ يُصَلِّي بِمَكَّةَ، فَمَرَّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ لَا يَمَلُّ حَتَّى تَمَلُّوا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے ایک آدمی مکہ میں ایک چٹان پر کھڑا نماز پڑھ رہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس سے گزرے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ (ثواب دینے سے) نہیں اکتاتا، یہاں تک کہ تم (عمل کرنے سے) اکتا جاؤ۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3729]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 357، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4241، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1796، 1797»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3729 in Urdu