🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 379
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ .
أَنَّ امْرَأَةً مِنْ خَثْعَمَ اسْتَفْتَتْ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ - وَالْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ رَدِيفُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ: إِنَّ فَرِيضَةَ اللهِ فِي الْحَجِّ عَلَى عِبَادِهِ أَدْرَكَتْ أَبِي شَيْخًا كَبِيرًا، لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَسْتَوِيَ عَلَى الرَّاحِلَةِ، فَهَلْ يُغْنِي عَنْهُ أَنْ أَحُجَّ عَنْهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " نَعَمْ.
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ قبیلہ خثعم کی ایک خاتون نے حجۃ الوداع کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا
اس وقت سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر بیٹھے ہوئے تھے
اس خاتون نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اللہ عزوجل کا اپنے بندوں پر حج کا جو فریضہ ہے، وہ میرے والد کو اس حال میں پہنچا ہے کہ وہ انتہائی بوڑھے ہو چکے ہیں اور سواری پر جم کر بیٹھنے کی استطاعت نہیں رکھتے، تو کیا میری طرف سے ان کی جانب سے حج کرنا ان کے لیے کافی ہوگا؟“
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 379]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 379 in Urdu