الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3848
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ قَالَ: نَا أَبُو النَّضْرِ قَالَ: نَا الْحَكَمُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ الْجِنَّانِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ فُضَيْلٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو النَّضْرِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ فُضَيْلٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو النَّضْرِ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو خالد حذاء سے حکم بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابوالنضر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3848]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو خالد حذاء سے حکم بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابوالنضر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3848]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6447، والبزار فى «مسنده» برقم: 2238، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19619، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2936، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1146، 1146 م، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4528»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3848 in Urdu