الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3853
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى صَاعِقَةُ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ذَوَّادٍ الْحَارِثِيُّ ، عَنْ ذَوَّادِ بْنِ عُلْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَامِرِ بْنِ وَاثِلَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا هَلَكَ اثْنَا عَشَرَ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ كَعْبٍ كَانَ النَّقْفُ وَالنِّقَافُ إِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ إِلَّا ابْنُ خُثَيْمٍ ، وَلَا عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا ذَوَّادُ بْنُ عُلْبَةَ ، وَلَا عَنْ ذَوَّادٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ذَوَّادٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ إِلَّا ابْنُ خُثَيْمٍ ، وَلَا عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا ذَوَّادُ بْنُ عُلْبَةَ ، وَلَا عَنْ ذَوَّادٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ذَوَّادٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بنو عمرو بن کعب کے بارہ آدمی ہلاک ہو جائیں گے تو قیامت قائم ہونے تک (آپس کی) سر پھٹول اور جھگڑا فساد رہے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الطفیل سے ابن خثیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ ابن خثیم سے ذواد بن علبہ کے سوا کسی نے، اور نہ ذواد سے اسماعیل بن ذواد کے سوا کسی نے روایت کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3853]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ذؤاد بن علبة وهو ضعيف وإسماعيل بن ذؤاد تلميذه ضعيف جدا أيضا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 190» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه ذؤاد بن علبة وإسماعيل بن ذؤاد
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3853 in Urdu