🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3898
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ: نَا الرَّبِيعُ بْنُ رَوْحٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَثَلُ الرَّاجِعِ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ، أَكَلَ حَتَّى إِذَا شَبِعَ قَاءَ، ثُمَّ رَجَعَ فِيهِ فَأَكَلَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَلَا عَنْ عَدِيٍّ إِلَّا الزُّبَيْدِيُّ ، وَلَا عَنِ الزُّبَيْدِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا الرَّبِيعُ بْنُ رَوْحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ہبہ (دیے ہوئے عطیے) کو واپس لینے والے کی مثال اس کتے کی سی ہے جس نے کھایا، یہاں تک کہ جب سیر ہو گیا تو قے کر دی، پھر اسی قے کی طرف لوٹا اور اسے کھا لیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو داود بن ابی ہند سے عدی بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عدی سے زبیدی کے سوا کسی نے نہیں، اور زبیدی سے محمد بن حرب کے سوا کسی نے نہیں، اور محمد سے ربیع بن روح کے سوا کسی نے نہیں؛ ان دونوں کو روایت کرنے میں عمران بن بکار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3898]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: لخلاس بن عمرو هذا أحاديث صالحة لم أر بعامة حديثه بأسا «الكامل في الضعفاء، ج 3، ص 520» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2384، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7640، 9682، 10525، 10526، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22133، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5813، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5032، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8963»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3898 in Urdu