الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3909
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ: نَا أَرْطَاةُ أَبُو حَاتِمٍ ، قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي كَرِيمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ ، وَهُوَ يَخْطُبُ عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ، وَهُوَ يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِيَّاكُمْ وَلِبَاسَ الرُّهْبَانِ، فَإِنَّهُ مَنْ تَرَهَّبَ وَتَشَبَّهَ فَلَيْسَ مِنِّي.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ مِهْرَانَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ مِهْرَانَ .
ابو کریمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو کوفہ کے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے سنا، وہ فرما رہے تھے: ”اے لوگو! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’راہبوں کے لباس سے بچو، کیونکہ جس نے رہبانیت اختیار کی اور ان کی مشابہت اپنائی وہ مجھ سے نہیں ہے۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن صالح بن مہران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3909]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن صالح بن مہران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3909]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: سند لا بأس به «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 284» »
«قال الهيثمي: وفيه علي بن سعيد الرازي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 131» »
«قال الهيثمي: وفيه علي بن سعيد الرازي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 131» »
الحكم على الحديث: إسناده لا بأس به
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3909 in Urdu