🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3930
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ: نَا الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَدِّ الْأَبْوَابِ إِلَّا بَابَ عَلِيٍّ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، سَدَدْتَ الْأَبْوَابَ كُلَّهَا، إِلَّا بَابَ عَلِيٍّ ؟ قَالَ: مَا أَنَا سَدَدْتُ أَبْوَابَكُمْ، وَلَكِنَّ اللهَ سَدَّهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ .
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مسجد کی طرف کھلنے والے) تمام دروازے بند کرنے کا حکم دیا، سوائے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے دروازے کے۔ لوگوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے تمام دروازے بند کروا دیے، سوائے علی کے دروازے کے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہارے دروازے بند نہیں کیے، بلکہ اللہ نے انہیں بند کیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے معاویہ بن میسرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سوید بن سعید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3930]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: رجاله ثقات «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 7، ص 18» »
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8371، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1530، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 703، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3554، 3553»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3930 in Urdu