الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3933
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: I " مَنِ اتَّخَذَ شَعَرًا فَلْيُحْسِنْ إِلَيْهِ أَوْ لِيَحْلِقْهُ. وَكَانَ أَبُو قَتَادَةَ يُرَجِّلُ شَعَرَهُ غِبًّا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ .
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بال رکھے تو اسے چاہیے کہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے (یعنی ان کی خوب دیکھ بھال کرے) یا پھر انہیں منڈوا دے۔“ اور سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ اپنے بالوں میں ایک دن چھوڑ کر کنگھی کیا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے یحییٰ بن سعید اموی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3933]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے یحییٰ بن سعید اموی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3933]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: علي بن سعيد الرازي قال الدارقطني ليس بالقوي وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 164» »
الحكم على الحديث: فيه علي بن سعيد الرازي ليس بالقوي، وبقية رجاله رجال الصحيح
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3933 in Urdu