الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3971
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عُقْبَةُ بْنُ سِنَانٍ الْفَزَارِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعُقَيْلِيُّ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَسْلَمَتِ الْمَلَائِكَةُ طَوْعًا، وَأَسْلَمَتِ الْأَنْصَارُ طَوْعًا، وَأَسْلَمَتْ عَبْدُ الْقَيْسِ طَوْعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ سِنَانٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ سِنَانٍ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے اپنی خوشی سے اسلام لائے، انصار اپنی خوشی سے اسلام لائے اور عبدالقیس (کا قبیلہ) بھی اپنی خوشی سے اسلام لایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن حسان سے محمد بن مروان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عقبہ بن سنان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3971]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن حسان سے محمد بن مروان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عقبہ بن سنان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3971]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه علي بن سعيد بن بشير وفيه لين وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 28» »
الحكم على الحديث: فيه علي بن سعيد بن بشير وفيه لين، وبقية رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3971 in Urdu