الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3985
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو مُصْعَبٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلَيْنِ اخْتَصَمَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَاءَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِشُهُودٍ عُدُولٍ فِي عِدَّةٍ وَاحِدَةٍ، فَسَاهَمَ بَيْنَهُمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ: اللَّهُمَّ اقْضِ بَيْنَهُمَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، وَلَا عَنْ أُسَامَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مُصْعَبٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، وَلَا عَنْ أُسَامَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مُصْعَبٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمی اپنا جھگڑا لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اور ان میں سے ہر ایک نے برابر تعداد میں معتبر و عادل گواہ پیش کر دیے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان قرعہ اندازی فرمائی اور دعا کی: «اللَّهُمَّ اقْضِ بَيْنَهُمَا» ”اے اللہ! تو ان دونوں کے درمیان فیصلہ فرما دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث بکیر بن عبداللہ سے صرف اسامہ بن زید نے روایت کی ہے، اور اسامہ سے صرف ابن ابی حازم نے، اور اسے روایت کرنے میں ابو مصعب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3985]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أسامة بن زيد القرشي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 203» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5068، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21291»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5068، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21291»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أسامة بن زيد
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3985 in Urdu