الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4114
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا عَطِيَّةُ بْنُ بَقِيَّةَ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَدَعُنَّ صَلَاةَ اللَّيْلِ، وَلَوْ حَلْبَ شَاةٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَقِيَّةُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَقِيَّةُ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات کی نماز کو ہرگز نہ چھوڑو، خواہ بکری کا دودھ دوہنے کی مقدار (یعنی بہت تھوڑی دیر) ہی کیوں نہ ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن المنکدر سے یہ حدیث صرف جریر بن یزید نے روایت کی ہے، اس میں بقیہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4114]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن المنکدر سے یہ حدیث صرف جریر بن یزید نے روایت کی ہے، اس میں بقیہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4114]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه بقية بن الوليد وفيه كلام كثير «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 252» »
الحكم على الحديث: فيه بقية بن الوليد وفيه كلام كثير
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4114 in Urdu