الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4134
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا النُّعْمَانُ بْنُ جَابِرٍ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ: نَا أَبُو هَاشِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي خِدَاشٍ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ مَصَادِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ السَّلَبَ لِلْقَاتِلِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَصَادِ بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو هَاشِمٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَصَادِ بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو هَاشِمٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مقتول کا) سامان قاتل کے لیے مقرر فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مصاد بن عقبہ سے عمر بن ایوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو ہاشم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4134]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مصاد بن عقبہ سے عمر بن ایوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو ہاشم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4134]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 2663، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2682، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12060»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4134 in Urdu