🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4136
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ إِلَيْنَا بِطَعَامٍ أَصَابَ مِنْهُ، فَبَعَثَ إِلَيْنَا بِطَعَامٍ وَلَمْ يُصِبْ مِنْهُ، فَقُلْتُ: إِنَّ هَذَا طَعَامٌ لَمْ تُصِبْ مِنْهُ، قَالَ: إِنَّ فِيهِ بَقْلَةً أَكْرَهُهَا، فَكُلُوهُ قُلْتُ: إِنِّي أَكْرَهُ مَا تَكْرَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ إِلَّا إِسْرَائِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّزَّاقِ .
سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ہمارے ہاں کھانا بھیجتے تو اس میں سے خود بھی تناول فرماتے، (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے ہاں کھانا بھیجا مگر اس میں سے خود نہیں کھایا، تو میں نے عرض کیا: ”یہ وہ کھانا ہے جس میں سے آپ نے تناول نہیں فرمایا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں ایک ترکاری (سبزی) ہے جسے میں ناپسند کرتا ہوں، البتہ تم اسے کھا لو۔“ میں نے عرض کیا: ”جو چیز آپ کو ناپسند ہے، میں بھی اسے ناپسند کرتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عیسیٰ بن ابی عزہ سے یہ حدیث صرف اسرائیل نے روایت کی ہے، اور عبدالرزاق اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4136]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2053، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1670، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2092، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5993، 7282، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5996، 6595، 6596، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23987، 23990، 24008، 24009، 24000، 24020، 24053، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 590، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 229، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24977، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6620، 6619، 6621، 6622، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3855، 3874، 3878، 3984، 3996، 4050، 4054، 4077، 4091»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4136 in Urdu