🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4141
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ بَشِيرٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ خَمْسٌ: إِنْ مَرِضَ عَادَهُ، وَإِنْ مَاتَ شَهِدَ جِنَازَتَهُ، وَإِنْ مَرَّ سَلَّمَ عَلَيْهِ، وَإِنْ عَطَسَ شَمَّتَهُ، وَإِنْ دَعَاهُ وَلَوْ عَلَى كُرَاعٍ أَجَابَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ ، وَسَعِيدٌ هُوَ الْمَقْبُرِيُّ، وَيُقَالُ: سَعِيدُ بْنُ مِينَا .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں: جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے، جب فوت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب راستے میں ملے تو اسے سلام کہے، جب وہ چھینک مارے (اور الحمدللہ کہے) تو اس کے لیے «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» کہے، اور جب وہ دعوت دے، خواہ بکری کے پائے ہی پر ہو، تو اس کی دعوت قبول کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اشعث سے صرف صباح بن محارب نے روایت کیا ہے، اور سعید سے مراد سعید المقبری ہیں، انہیں سعید بن مینا بھی کہا جاتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4141]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: بإسنادين رجال أحدهما ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 185» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1240، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2162، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 575، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 239، 241، 242، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1937 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2076، 9978، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5030، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2737، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1435، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5928، 6712، 11020، 14643، 14644، 20353، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8387، 8513، 8796، 8809، 8967، 9154، 9465، 11122، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2417، 2463، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5904، 5934، 6504، والبزار فى «مسنده» برقم: 7761، 8669، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19679، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10950، 26497، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 529، 530، 3035، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9341»

الحكم على الحديث: رجال أحد إسناديه ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4141 in Urdu