الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4150
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَفٍ الْعَطَّارُ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ السُّلَمِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: النَّاسُ مِنْ شَجَرٍ شَتَّى، وَأَنَا وَعَلِيٌّ مِنْ شَجَرَةٍ وَاحِدَةٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ السُّلَمِيُّ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَفٍ .

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”لوگ مختلف درختوں سے ہیں، اور میں اور علی ایک ہی درخت سے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن محمد بن عقیل سے محمد بن علی سلمی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن علی سے عمرو بن عبدالغفار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن علی بن خلف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4150]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفه ومن اختلف فيه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 100» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2967»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2967»
الحكم على الحديث: فيه من لم يعرفه الهيثمي ومن اختلف فيه
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4150 in Urdu