الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4174
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَجَلِيُّ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْأَكْفَانِيُّ قَالَ: نَا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ قَالَ: نَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ، مَا خَلَا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَالِكٍ إِلَّا خُنَيْسٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَالِكٍ إِلَّا خُنَيْسٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر اور عمر (رضی اللہ عنہما) انبیاء و مرسلین کے سوا اگلے اور پچھلے تمام اہلِ جنت کے ادھیڑ عمر لوگوں کے سردار ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مالک سے خنیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں زکریا بن یحییٰ منفرد ہیں، اور ابن ابی جحیفہ سے یہ روایت صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4174]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6904، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 100، والطبراني فى «الكبير» برقم: 257»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4174 in Urdu