🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4206
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بِسْطَامُ الزَّعْفَرَانِيُّ قَالَ: نَا عَمِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ بِسْطَامَ قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: نَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ تَغْلِبَ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ، فَقَالَ: I " أَمَّا بَعْدُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ بِسْطَامَ .
سیدنا عمرو بن تغلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور فرمایا: ”حمد و صلاۃ کے بعد!“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو عامر خزاز سے اس حدیث کو ابو داود طیالسی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے روایت کرنے میں ابراہیم بن بسطام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4206]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 571»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4206 in Urdu