🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4209
سیدنا حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عباس کے معاملے میں میرا لحاظ رکھو (ان کے حقوق کی حفاظت کرو)، کیونکہ وہ میرے آباؤ اجداد کی نشانی (یادگار) ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4209]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جماعة لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 269» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 572»

الحكم على الحديث: فيه جماعة لم يعرفهم الهيثمي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4209 in Urdu