الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 44
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ الْبَيَانَ كُلَّ الْبَيَانِ شُعْبَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ .
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک (تصنع اور مبالغہ آرائی پر مبنی) فصاحت و بلاغت، پوری کی پوری شیطان کا ایک حصہ ہے۔“
اس حدیث کو ثور رحمہ اللہ سے یحییٰ بن حمزہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی اور نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 44]
اس حدیث کو ثور رحمہ اللہ سے یحییٰ بن حمزہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی اور نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 44]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أحمد بن محمد بن يحيى بن حمزة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 116» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أحمد بن محمد بن يحيى بن حمزة
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 44 in Urdu