🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
85. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4800
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ: (وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ) بِالصَّادِ.
لَمْ يَقُلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: I " بِالصَّادِ I " إِلَّا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ I ".
سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ﴿وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ﴾ کو «ص» (صاد) کے ساتھ پڑھ رہے تھے۔“
اس حدیث میں «بِالصَّادِ» (صاد کے ساتھ) کے الفاظ ہشام بن یونس رحمہ اللہ کے علاوہ کسی اور راوی نے بیان نہیں کیے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4800]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 690»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4800 in Urdu