الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
85. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
حدیث نمبر: 4811
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَحْشٍ قَالَ: نَا جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ قَالَ: نَا الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحْيِي اللَّيْلَ ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ، رُكُوعُهُنَّ كَقِرَاءَتِهِنَّ، وَسُجُودُهُنَّ كَقِرَاءَتِهِنَّ، وَيُسَلِّمُ بَيْنَ كُلِّ رَكْعَتَيْنِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو آٹھ رکعات (پڑھ کر) شب بیداری فرمایا کرتے تھے، ان کا رکوع ان کی قراءت کے بقدر (طویل) ہوتا تھا، اور ان کا سجدہ بھی ان کی قراءت ہی کی طرح ہوتا تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر دو رکعت کے درمیان سلام پھیرتے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4811]
تخریج الحدیث: «قال بدر الدين العيني: جنادة اتهمه أبو حاتم «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 7، ص 203» »
«قال أبو حاتم الرازي: فيه جنادة بن مروان وقد اتهمه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 277» »
«قال أبو حاتم الرازي: فيه جنادة بن مروان وقد اتهمه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 277» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه جنادة بن مروان متهم
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4811 in Urdu