الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
97. مَنِ اسْمُهُ عِيسَى
ان راویوں کا بیان جن کا نام عیسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 4895
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ السِّمْسَارُ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ سُهَيْلٍ الْوَرَّاقُ قَالَ: نَا مِسْوَرُ بْنُ مُوَرِّعٍ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ: نَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ دَعَا بِوَضُوئِهِ، فَسَاعَةَ يَفْرُغُ مِنْ وُضُوئِهِ يَقُولُ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ، اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ، فُتِحَتْ لَهُ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ يَدْخُلُ مِنْ أَيِّهَا شَاءَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مِسْوَرُ بْنُ مُوَرِّعٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مِسْوَرُ بْنُ مُوَرِّعٍ I ".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ہیں، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص وضو کے لیے پانی منگوائے، پھر جس وقت وہ اپنے وضو سے فارغ ہو تو یہ کہے: «أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ، اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ» ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، اے اللہ! مجھے خوب توبہ کرنے والوں میں شامل فرما اور مجھے خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں بنا دے“، تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں کہ وہ ان میں سے جس سے چاہے داخل ہو جائے۔“
اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف مسور بن مورع رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4895]
اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف مسور بن مورع رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4895]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: قال في الأوسط تفرد به مسور بن مورع ولم أجد من ترجمه وفيه أحمد بن سهيل الوراق ذكره ابن حبان في الثقات وفي إسناد الكبير أبو سعيد البقال والأكثر على تضعيفه ووثقه بعضهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 239» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1441»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1441»
الحكم على الحديث: غريب، تفرد به مسور بن مورع ولم يعرفه الهيثمي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4895 in Urdu