🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
98. مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو
ان راویوں کا بیان جن کا نام عمرو ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4902
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: نَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَوْضِي مَسِيرَةُ شَهْرٍ، وَزَوَايَاهُ سَوَاءٌ، مِيزَابُهُ أَبْيَضُ مِنَ الْوَرِقِ، وَرِيحُهُ أَطْيَبُ مِنَ الْمِسْكِ، وَكِيزَانُهُ كَنُجُومِ السَّمَاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ إِلَّا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ I ".
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرا حوض ایک ماہ کی مسافت (کے رقبے) پر محیط ہے، اس کے تمام گوشے برابر ہیں، اس کا پرنالہ چاندی سے زیادہ سفید ہے، اس کی خوشبو مشک سے زیادہ پاکیزہ ہے اور اس کے کوزے آسمان کے ستاروں کی مانند ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن ابی ملیکہ سے صرف نافع بن عمر رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4902]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6579، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2292، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6452، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 253، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6625، 6991، والبزار فى «مسنده» برقم: 2435، 2462، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20852، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14342، 14507، 14508، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9029»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4902 in Urdu