🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
101. مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4939
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: نَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ: نَا غَوْثُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ زِيَادٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيِّ ، فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ، فَدَعَا بِطَسْتٍ فَبَالَ فِيهَا، وَقَالَ لِلْجَارِيَةِ: اسْتُرِينِي فَسَتَرَتْهُ، ثُمَّ قَالَ: I " سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى أَنْ يَبُولَ أَحَدُكُمْ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ غَوْثِ بْنِ سُلَيْمَانَ إِلَّا أَبُو الْوَلِيدِ I ".
سیدنا عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں سلیمان بن زیاد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم جمعہ کے دن ان کے پاس گئے تو انہوں نے ایک طشت منگوایا اور اس میں پیشاب کیا، اور لونڈی سے کہا: ”مجھے پردے میں لے لو“ تو اس نے انہیں پردے میں لے لیا۔ پھر انہوں نے کہا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے منع فرماتے تھے کہ تم میں سے کوئی قبلہ رخ ہو کر پیشاب کرے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو غوث بن سلیمان سے ابو الولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الفاء/حدیث: 4939]
تخریج الحدیث: «قال ابن يونس المصري: هو حديث معلول «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 2، ص 277» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1419، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 194، 196، 197، 198، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 317، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17976، 17977، 17979، 17984، 17992، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 487، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1619، 36917، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6579، 6580، 6581، 6582، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6500»

الحكم على الحديث: معلول

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4939 in Urdu